E-copy of the Edition of 1932. — 56 p. (in Urdu)
ارمغان حجاز فارسی زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔ ارمغان حجاز کا مطلب ہے حجاز کا تحفہ۔
یہ کتاب علامہ اقبال کی وفات کے چند مہینے بعد شائع ہوئی۔ یہ کتاب اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے کلام کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب علامہ اقبال کی نا مکمل...
E-copy of the Edition of 1905. — 272 p. (in Urdu)
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلی کتاب تھی جو 1924ء میں شایع ہوئی۔
بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں لکھی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1.1905ء تک لکھی گئی نظمیں، جب اقبال انگلستان گئے۔ اس میں بچوں کے لیے خوبصورت نظمیں اور حب الوطنی کے حوالے سے...
Karachi: Federal Area, 1965. — 95 p. (in Urdu)
رموز بیخودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی دوسری فارسی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1918ء میں شائع ہوئی۔ یہ ان کی فارسی کتاب اسرار خودی کے تسلسل کی دوسری کتاب تھی۔
E-copy of the Edition of 1935. — 157 p. (in Urdu) بال جبریل علامہ اقبال کتاب جو کہ بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پر آئی۔ اس کتاب میں اقبال کی بہترین طویل نظمیں موجود ہیں۔ جن میں مسجد قرطبہ ۔ ذوق و شوق ۔ اور ساقی نامہ شامل ہیں۔ اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ یہ بندگی خدائی ،...
Lahore: Maktabah-i Danyal. — 233 p. (in Urdu)
پیامِ مشرق عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی فلسفیانہ شاعری کی ایک تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1923ء میں شائع ہوئی۔
پیامِ مشرق دیوان غربی شرقی کا جواب ہے جو مشہور جرمن شاعر گوئٹے کا کلام ہے۔
E-copy of the Edition of 1936. — 169 p. (in Urdu)
ضرب کلیم اردو زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1936ء میں ان کی وفات سے صرف دو سال قبل شائع ہوئی۔
Комментарии